آداب دوستو! ایک لفظ لہجہ ہوتا ہے تو ایک لفظ لحظہ ۔ اکثر ہم سب غلطی کرتے ہیں اور ان کو غلط بولتے ہیں۔ غلط معنی کے ساتھ۔ لہجہ - اندازِ نوع کو کہتے ہیں لحظہ - پل کو، ایک لمحہ کو اس کے لہجے میں بڑی کاٹ ہے ایک لحظہ تو میری سانس ہی رک گئی امید ہے آپ سب سمجھ گئے ہوں گے۔ ان دونوں لفظوں کا استعمال نظم و نثر میں کریں۔ شکریہ۔ #yqbhaijan #yqdidi #yqtales #yqbaba #lahja #lahza दोस्तो, आदाब एक लफ़्ज़ लहजा होता है तो एक लहज़ा। हम अक्सर ग़लती करते हैं और दोनों को ग़लत बोलते हैं, ग़लत मा'नी के साथ। लहजा - कहते हैं बोलने के अंदाज़ को