Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے میں اس سے جیت

یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے
میں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے

میں اب کے سال پرندوں کا دن مناؤں گا
مری قریب کے جنگل سے بات ہو گئی ہے

©Pomy New
  #Jazzy
pomynew1985

Pomy New

New Creator

#Jazzy

0 Views