Nojoto: Largest Storytelling Platform

مرد میں سب سے بڑی خامی"خواہش کی تکمیل " ہے، اُسے ا

مرد میں سب سے بڑی خامی"خواہش کی تکمیل " ہے،
اُسے اپنی پیاس بجھانے کے لئے "آب"چاہیے
پھر وہ "کھارا" ہو یا پھر"میٹھا"اسے فرق نہیں پڑتا۔۔۔
عورت کا معاملہ اسکے برعکس ہے،
عورت کو صدیوں کی پیاس بجھانے کے لئے بھی"آبِ حیات" ہی چاہیے،
اُسے سیراب نہیں ہونا بلکہ اُسے تو امر ہونا ہے ۔۔،
"ھیون عون عرطھ" #nojotourdu #post #urduquote #female

parsamir5069

Parsa Mir

New Creator