White کسی عمل کے حساب جیسے تجھے میں دیکھوں جواب جیسے شباب تیری یہ حُسنِ دِل میں چھلک پڑا ہے شراب جیسے یُوں خُوبصورت ہنسی ہے تیری کھلے چمن کے گلاب جیسے ہیں مُجھ میں یُوں تو ہزار باتیں مگر ہُوں چُپ میں کتاب جیسے جو صبح بستر سے میں اُٹھا تو ہے دیکھا ماں کو ثواب جیسے رقیب سے ہوں بہت پریشاں گلے لگا ہے عذاب جیسے یہ اب جو ارمان میں لکھا ہوں مگر تھا پہلے یہ خواب جیسے ©Arman habib islampuri #sad_shayari poetry #Poetry #ghazal #gulaabjaise #ArmanHabib #chiraiyakot #Love