تم نے دیکھا ہے کبھی دل یہ ہمارا ٹوٹا دیکھنے آتا ہے ہر شام ستارا ٹوٹا دل کی اک سمت بنایا تھا کوئی شیش محل غم کی آندھی میں مگر سارے کا سارا ٹوٹا عشق اردو۔ ۔۔ ©Kumail Haider #LightTrails