خدا کا ڈر حالت غم میں شب بھر آنکھ لگتی نہیں وہ کیوں پہلے کی طرح مجھ پہ مرتی نہیں مانا کہ محبت نہیں اور وہ کرتی بھی نہیں سچ کہوں تو وہ خدا سے بھی ڈرتی نہیں تھا وقت ایسا جب وہ دیکھتے دیکھتے مجھکو کہتی ذلی کتنا بھی دیکھوں تجھےپر آنکھ میری بھرتی نہیں ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli #KhudaKaDar #zulqarnainzillipoetry #zulqarnainzilli #Flower #ghazal ★Zk mømîñ★