Nojoto: Largest Storytelling Platform

کہا تھا نہ، کے یوں سوتے ہوئے مت چھوڑ کے جانا

کہا تھا نہ، کے یوں سوتے ہوئے مت چھوڑ کے جانا
       مجھے بیشک جگا دینا، بتا دینا
تمہیں راستہ بدلنا ہے ، مری حد سے نکلنا ہے
تمہیں کس بات کا ڈر تھا
کہ میں جانے نہیں دونگا ؟ کہیں پے قید کر لو نگا
ارے پاگل۔۔ محبت کی طبعیت میں ذبردستی نہیں ہوتی
جسے راستہ بدلنا ہو ، اسے راستہ بدلنے سے
نہ کوئی روک پایا ہے، نہ کوئی روک پائے گا
مگر اک بات کہہ دوں ؟
تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں
میں اب سونے سے ڈرتا ہوں #yqpoetry 
#yqtanhai 
#yqbroken 
#yqtanha 
#yqheartbreak 
#yqbaba