کہا تھا نہ، کے یوں سوتے ہوئے مت چھوڑ کے جانا مجھے بیشک جگا دینا، بتا دینا تمہیں راستہ بدلنا ہے ، مری حد سے نکلنا ہے تمہیں کس بات کا ڈر تھا کہ میں جانے نہیں دونگا ؟ کہیں پے قید کر لو نگا ارے پاگل۔۔ محبت کی طبعیت میں ذبردستی نہیں ہوتی جسے راستہ بدلنا ہو ، اسے راستہ بدلنے سے نہ کوئی روک پایا ہے، نہ کوئی روک پائے گا مگر اک بات کہہ دوں ؟ تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں میں اب سونے سے ڈرتا ہوں #yqpoetry #yqtanhai #yqbroken #yqtanha #yqheartbreak #yqbaba