Nojoto: Largest Storytelling Platform

الماری سے خط اسکے پرانے نکل آۓ پھر سے میرے چہرے پہ

الماری سے خط اسکے پرانے نکل آۓ پھر سے میرے چہرے پہ دانے نکل آۓ ماں بیھٹہ کر تکتی تھی جہاں سے میرا رستہ مٹی کوہٹانے سے خزانے نکل آۓ 
ممکن ہے اب ہمیں گاؤں بھی نہ پہچانے بچپن سے ہی ہم گھر سے کمانے نکل آۓ..

©raheel usmani ki zindagi 123 #SunSet