وفا کے گوشوارے میں میرا پہلا خِسارہ تُو تیرے ہی نام پر درج آخری نُقصان کرنا ہے💕 ©شہاب قریشی #poetryvoiceofsoul