Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے

ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف 

گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی 

ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں 

قاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے 

ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو 

کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے 

اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہی 

ظالم کی کوئی ذات نہ مذہب نہ کوئی قوم hm amn chahte hain##
#mgr julm k khilaaf
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف 

گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی 

ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں 

قاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے 

ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو 

کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے 

اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہی 

ظالم کی کوئی ذات نہ مذہب نہ کوئی قوم hm amn chahte hain##
#mgr julm k khilaaf
saadjawed5622

saadjawed

New Creator