زخم کتنے ہوں جگر پہ کوئی دیکھےگا نہیں یہ تو اندر میں ہے پیارے کوئی سمجھےگا نہیں ✍🏻ہارون رشیدقاصر #زخمِ #جگر