Nojoto: Largest Storytelling Platform

آخر کب تک؟ اسکے کلام میں بس محبت کا اقرار نہ کوئ ن

آخر کب تک؟
اسکے کلام میں
بس محبت کا اقرار
نہ کوئ نفرت کا اظہار
اور لفظوں کی تلخی رہے گی
بدگمان ذہن کی بدگمان باتیں
مجھے خاموش کرنے کو
ہزاروں سازشوں کی 
وہ چالیں چلے گا
آخر کب تک؟ 
ان ظلموں کی انتہا ہوگی
نا پسندیدہ لوگوں کوچھوڑ
کب میری زندگی بھی
پریشانیوں سے آزاد ہو گی
بغیر کسی غلطی کےمجھے
تڑپانا میری سزا ہو گی
آخر کب تک؟
#sawasagosaim #sawasago saim
آخر کب تک؟
اسکے کلام میں
بس محبت کا اقرار
نہ کوئ نفرت کا اظہار
اور لفظوں کی تلخی رہے گی
بدگمان ذہن کی بدگمان باتیں
مجھے خاموش کرنے کو
ہزاروں سازشوں کی 
وہ چالیں چلے گا
آخر کب تک؟ 
ان ظلموں کی انتہا ہوگی
نا پسندیدہ لوگوں کوچھوڑ
کب میری زندگی بھی
پریشانیوں سے آزاد ہو گی
بغیر کسی غلطی کےمجھے
تڑپانا میری سزا ہو گی
آخر کب تک؟
#sawasagosaim #sawasago saim
sawasago9617

Sawa Sago

New Creator