Nojoto: Largest Storytelling Platform

( ڈر لگتا ہے ) لوٹ آنے سے پھر ٹوٹ جانے سے ڈر لگتا

( ڈر لگتا ہے )
لوٹ آنے سے پھر ٹوٹ جانے سے ڈر لگتا ہے
زندگی کو زندگی سے ملانے سے ڈر لگتا ہے
بھول جاتے ہیں رب کو جو جوانی میں
پھر بڑھاپے میں منانے سے ڈر لگتا ہے
کہتے پھرتے ہیں جو ہم ہی ہیں سراپا
موت کے نام سے انہیں ڈر لگتا ہے
میری مانو تو مٹانا انا کو اپنی
نہ جانے کیوں فقیری سے ڈر لگتا ہے
تنہا آیے ہوتنہا ہی لوٹ جانا ہے 
اِس حقیقت سے کیوں ڈر لگتا ہے
اب زندگی کے حال سے خوش ہیں ریان 
 ابھی بھی اُسے ماضی سے ڈر لگتا ہے
 ریان بلال

©Riyaan #baarish
  #too
#toocute 
#Love
( ڈر لگتا ہے )
لوٹ آنے سے پھر ٹوٹ جانے سے ڈر لگتا ہے
زندگی کو زندگی سے ملانے سے ڈر لگتا ہے
بھول جاتے ہیں رب کو جو جوانی میں
پھر بڑھاپے میں منانے سے ڈر لگتا ہے
کہتے پھرتے ہیں جو ہم ہی ہیں سراپا
موت کے نام سے انہیں ڈر لگتا ہے
میری مانو تو مٹانا انا کو اپنی
نہ جانے کیوں فقیری سے ڈر لگتا ہے
تنہا آیے ہوتنہا ہی لوٹ جانا ہے 
اِس حقیقت سے کیوں ڈر لگتا ہے
اب زندگی کے حال سے خوش ہیں ریان 
 ابھی بھی اُسے ماضی سے ڈر لگتا ہے
 ریان بلال

©Riyaan #baarish
  #too
#toocute 
#Love
riyaanbilal2357

Riyaan Bilal

New Creator