کیا ہو تم... جو چھپاۓ نہ چھپ سکے ایسا راز ہو تم, جو بجھاۓ نہ بجھ سکے ایسی پیاس ہو تم, جو مٹاۓ نہ مِٹ سکے ایسا عشق ہو تم, کیا کہوں کہ الفاظ نہیں باقی خود کو سمجھانے کے لیۓ, بس اتنا کہ کیا ہو تم...... ©Qamar Fatima #kyahotum