Nojoto: Largest Storytelling Platform

‎💕💕 💕میرا عشق ہو...- تیری

‎💕💕  💕میرا عشق ہو...-                     تیری ذات ہو...-💕            💕پھر حُسْن عشق کی بات ہو...-💕                  💕کبھی میں ملوں...-                    کبھی تو ملے...-💕           💕کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...-💕                 💕کبھی تو ہو چُپ...-                کبھی میں ہوں چُپ...-💕        💕کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...-💕                   💕کبھی گفتگو..-                   کبھی تذکرے...-💕                   💕کوئی ذکر ہو...-                   کوئی بات ہو...-💕         💕کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...-         کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...-💕         💕کبھی میں تیرا کبھی تو میری...-         کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...-💕💕                  💕کبھی ساتھ میں....-                  کبھی ساتھ تو...-💕        💕 کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-💕                   💕کبھی صعوبتیں...-                   کبھی رنجشیں...-💕                    💕کبھی دوریاں...-                    کبھی قربتیں...-💕                     💕کبھی الفتیں....-                     کبھی نفرتیں...-💕                💕  کبھی جیت ہو...-                  کبھی ہار ہو...-💕

©Ms Smart Trader
  #Chhavi #ishq #main_aur_tum