صرف گلے مل لینے سے عید کی خوشیاں مکمل نہیں ہوا کرتی عید کی خوشیاں مکمل کرنے کے لیے دل صاف کرنے پڑتے ہیں۔ #eidmubarak #Eid😘 #eidulfiter