Nojoto: Largest Storytelling Platform

کشمیر ثقافتیں ہیں جہان رنگ وبو میں ہر کہیں مگر میر

کشمیر
ثقافتیں ہیں جہان رنگ وبو میں ہر کہیں
مگر میرے کشمیر سی ثقافت کہیں نہیں، کہیں نہیں
خود میں یہ زمیں جنت کا اک ٹکڑا ہے
یہاں جیسی آب و ہوا بتاؤ تو! کہاں ہے
جھیلوں کے، دریا و آبشاروں کے دلکش نظارے
حسین نباتات و حیوانات قدرت کے خزانے
قدیم روایات کی حامل سرزمین
دیکھتے دیکھتے آنکھیں نہیں ٹھہرتی اتنی حسین
مہمان نوازی میں اعلیٰ تر ہے
مٹھاس یہاں ہر کسی زباں پر ہے
نونند ریش، للیشوری، حبہ خاتون کے دیوانے
آداب انسانیت شاہ ھمدان سے ہم نے جانے
مینار جامع مسجد ہمیں بتاتے جاتے ہیں
ریشوں کی زمیں پہ سب کھینچے چلے آتے ہیں
عنایات خداوند نے سجا رکھی ہے
اب مان جا! ایسی زمیں کہیں نہیں ہے

©Kalaam rahi
  #mountain #poem #kashmir #Culture #yqdidi #yqbhaijan #yqshayari #yqbaba #kashmiriwriter #Beautiful