مجھ سے بچھڑ کر بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا تھا تو خواب ھی مگر حسین کتنا تھا اس نے چھوڑدیامجھے میرےزوال سےپہلے حسین تو تھا ھی مگر زہین کتنا تھا #Life is heard