دوستو آداب۔ آج کا لفظ ہے۔ "سلیقہ" اس لفظ کا استعمال کرتے ہوئے تخلیق کریں۔ساتھ میں ملاحظہ ہو آنند نارائن ملا" صاحب کا یہ مشہور زمانہ شعر, دیکھیے کس خوبصورتی سے انہوں نے اس لفظ کو پرویا ہے۔ رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں اشک پینے کے لیے ہیں کہ بہانے کے لیے آنند نارائن ملا" شکریہ۔ दोस्तो आदाब। आज का लफ़्ज़ है "सलीक़ा" एक शे'र मुलाहिज़ा करें देखें शायर ने किस ख़ूबसूरती से ये लफ़्ज़ पिरोया है। रोने वाले तुझे रोने का सलीक़ा ही नहीं अश्क पीने के लिए हैं कि बहाने के लिए "आनंद नारायण मुल्ला'