محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا سعد یہ دنیا سچے جذبوں کی بری توہین کرتی ہے۔۔۔ ~پیرزادہ سعد #quotation #poetry #SaadSays #SaadPirzada