Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب کبھی وہ ہوگا اپنی ذات میں تنہا, تو یاد آؤنگا,

جب کبھی وہ ہوگا اپنی ذات میں تنہا, تو یاد آؤنگا, 
نا چلا قدم سے قدم ساتھ کوئی, تو یاد آؤنگا, 
میں اسکی آنکھوں کا اشارہ بھی سمجھ لیتا ہوں, 
نا سمجھ سکا کوئی دل کی بات, تو یاد آؤنگا, 
دن کا ہر اک پل گزرے گا جب اس پہ بھاری 
اور تنہا کٹے گی رات, تو یاد آؤنگا, 
ہر بازی جان کر اس سے ہار جاتا ہوں,
جب دیگا کوئی اسے ہار, تو یاد آؤنگا, 
ہنسنے کو تو دنیا ہنستی ہے ساتھ ساتھ,
نا رویا کوئی دکھ میں ساتھ, تو یاد آؤنگا. ...!!!!!!!!! #to
#yaad 
#awunga
#yqbaba 
#yqpoetry 
#yqshayari 
#yqtales