Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی کبھی ایسا کرنا پڑتا ہے نہ چاہتے ہوئے بھی رسم

کبھی کبھی ایسا کرنا پڑتا ہے
نہ چاہتے ہوئے بھی رسم و رواج کے ساتھ چلنا پڑتا ہے
قید ہو کر بھی
آزادی کا دعوى کرنا پڑتا ہے
خواہشیں،حسرتیں امیدیں
حال_ دل دیکھ کر ان سب کو دفنانا پڑتا ہے
کبھی کبھی ایسا کرنا پڑتا ہے
نازک کندھوں پر بوجھ اٹھا لیتے ہیں ہم
کبھی کبھی وقت سے پہلے بڑا بننا پڑتا ہے
دوستوں کو خوش رکھنے کے واسطے 
آنکھوں میں نمی لیے محفل میں جانا پڑتا ہے
ضروری نہیں ہر موڑ پر ہوں اپنے ساتھ
کبھی کبھی کچھ سیکھنے کے لیے اکیلے لڑنا پڑتا ہے
محفل_ دنیا میں تو خوب ہنس لیتے ہیں ہم
لیکن تنہائی میں خوب رونا پڑتا ہے
کبھی کبھی ایسا کرنا پڑتا ہے۔۔۔
#Salam #AmtulSalam#Nojotto#MyPoetry
کبھی کبھی ایسا کرنا پڑتا ہے
نہ چاہتے ہوئے بھی رسم و رواج کے ساتھ چلنا پڑتا ہے
قید ہو کر بھی
آزادی کا دعوى کرنا پڑتا ہے
خواہشیں،حسرتیں امیدیں
حال_ دل دیکھ کر ان سب کو دفنانا پڑتا ہے
کبھی کبھی ایسا کرنا پڑتا ہے
نازک کندھوں پر بوجھ اٹھا لیتے ہیں ہم
کبھی کبھی وقت سے پہلے بڑا بننا پڑتا ہے
دوستوں کو خوش رکھنے کے واسطے 
آنکھوں میں نمی لیے محفل میں جانا پڑتا ہے
ضروری نہیں ہر موڑ پر ہوں اپنے ساتھ
کبھی کبھی کچھ سیکھنے کے لیے اکیلے لڑنا پڑتا ہے
محفل_ دنیا میں تو خوب ہنس لیتے ہیں ہم
لیکن تنہائی میں خوب رونا پڑتا ہے
کبھی کبھی ایسا کرنا پڑتا ہے۔۔۔
#Salam #AmtulSalam#Nojotto#MyPoetry
amtulsalam5134

Amtul Salam

New Creator