Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہارے ہاں محبت بہت آسان ہے صبح اٹھ کے سب سے پہلے

تمہارے ہاں محبت بہت آسان ہے 
صبح اٹھ کے سب سے پہلے محبوب کو میسج کیا دن بھر اس کے پل پل کی خبر رکھی 
روز بات ہونی چاہیے، باتوں باتوں میں محبت کے جھوٹے دعوے بھی ہونے چاہیے 
لیکن  ہمارے ہاں محبت میں اپنی پسند اور ضد کو کسی اور کےلیے 
قربان کرنے کو محبت کہتے ہیں!!

janiwritess2897

jani_writess

New Creator