تمہارے ہاں محبت بہت آسان ہے صبح اٹھ کے سب سے پہلے محبوب کو میسج کیا دن بھر اس کے پل پل کی خبر رکھی روز بات ہونی چاہیے، باتوں باتوں میں محبت کے جھوٹے دعوے بھی ہونے چاہیے لیکن ہمارے ہاں محبت میں اپنی پسند اور ضد کو کسی اور کےلیے قربان کرنے کو محبت کہتے ہیں!!