کل رات ایک خواب سا دیکھا دیکھا میں نے کے تم روتے ہو ، آنکھیں سرخ اور چہرہ اشک باریاب، خواب دیکھا میں نے کے مجھ سے رہا نہ گیا تم کو روتا دیکھوں , کہ لگا گئی میں سینے سے تمہیں کچھ اس طرح کے سارا غم تم سے نکال جذب کر جاؤں اپنی ذات میں ۔۔۔۔تمہیں گلے سے جو لگایا تو کچھ لمحوں میں تم خود کو محفوظ سمجھتے ہوئے میری باہوں میں سو گئے، میں تمہاری اشک زدہ آنکھوں کو چومتی رہی تمہارے چہرے کو دیکھ خود کو خوشی میں ڈوبتا دیکھتی رہی ۔۔مگر وہ غم کے جس نے رُلایا تھا اس قدر میرے عشق کو اسکی نوعیت نہ جان سکی (جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔) #chai #ishk#love #romantic #ligeexoerience