#Motivation اڑنے کی چاہت میں ہم گرتے رہے بار بار چونٹ بھی لگتی گئی زخم بھی کھاتے رہے بار بار کبھی تڑپ کر رو پڑے تو کبھی اپنی کاوشوں پر مسکراتے رہے بار بار ©wafa naaz #Nojoto #nojotoshayari #nojota #girterahebaarbaar#wafanaaz #Motivation