دکھ یہ نہیں ہے کہ محبت نہیں ملی. دکھ تو یہ ہے جن سے میں نے محبت کی انہوں نے مجھے وقت گزاری کا مشغلہ سمجھا. اپنے ہنسی کے کھیل میں میرے سارے سچے جذبے رول دیے. سوال یہ ہے کہ اگر جو دیا جائے وہی ملتا ہے تو میرا ایسا قصور تاریخ کے کس حصے میں درج تھا جو آج تک مجھ سے بھی پوشیدہ ہے.؟ اور شکوہ یہ ہے.. میرے جذبات کی سچائیاں یہ ڈیزرو نہیں کرتی تھیں.! #GirlThought #Nojoto #nojotourdu