یاد آتا ہے کبھی تو اُسی کے لہجے میں میں آئینے میں دیکھ خود سے جھوٹ بولتا ہوں۔ #yaad #memory #urdu #shayari #shairi #poetry #sher #jhut #jhhut #lie #mirror #aaina #words #broken