Nojoto: Largest Storytelling Platform

▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️ 📝میرے پاس ایک نف

▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️
📝میرے پاس ایک نفس ہے، ایک ضمير ہے -
اپنے ہر اچھے عمل پر میں اپنے نفس کو تحسين پیش کرتا ہوں، اس کی حوصلہ افزائی کرتا ، اس كی تعریفیں کیا کرتا ہوں، خدا کا شکر ادا کرتا ہوں اورپہلے سے کہیں زیادہ عاجز و خاكسار بننے لگتا ہوں➖
 اور اپنے برے عمل پر، گناہوں پر اسے کوستا اس پر ملامتیں کرتا اس پر ضرب لگاتا اسے ڈانٹ پلاتا ہوں‼️
میں اپنی خودى کو یوں ہی سن سان اکیلی راہوں پر بے یار و مددگار بھاگتے دوڑتے نہیں چھوڑ سکتا -▫️
                            میری آج کی تلخى تم پر گراں گزرنے کی وجہ یہ ہے کہ تمہیں شاید اپنے بارے میں نہیں معلوم، تمہیں نہیں معلوم کہ میری زندگی میں تمہارا کیا مقام ہے 🔸
میں کیسے بتاؤں کہ تم میرے لیے کیا ہو ؟ خدا کی پناہ پکڑتا ہوں میں، خوف كھاتا ہوں کہ میں تمہارے معاملے میں فتنوں کی دہلیز کے اس پار جاؤں-  تمہاری قربت اور تم  سے جڑے احساسات کے لمحات مجھے بتاتے  ہیں کہ تم میرے لیے عین میرا نفس ہو - اور کیا میں یہاں اس بات کا ذكر نہ کر دوں کہ خدا کے یہاں نفس کی قربانی کا عظيم ثمره ہے--
ہاں میں تمہیں اپنا نفس مانتا ہوں---
اے کاش یہ بات تمہیں آسانی سے سمجھ آتی کہ تمہارے لیے میں، میں والے جزبات رکھتا ہوں▫️
اور کچھ بھی نہیں ہاں، 
تم میری خودى ہو ➖یو آر مائ سيلف🌸 u r my self 🔸
▪️تحرير 🖊️   بے کاف (bay_KAAF) 
    ▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️ #talkhiyan...

bkrm1891567838223

bkrm

New Creator