بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا گھر چھوڑ کے مت جاؤ کہیں گھر نہ ملے گا پھر یاد بہت آئے گی زلفوں کی گھنی شام جب دھوپ میں سایہ کوئی سر پر نہ ملے گا آنسو جو کبھی اوس کا قطرہ نہ سمجھنا ایسا تمہیں چاہت کا سمندر نہ ملے گا اس خواب کے ماحول میں بے خواب ہیں آنکھیں بازار میں ایسا کوئی زیور نہ ملے گا یہ سوچ لو اب آخری سایہ ہے محبت اس در سے اٹھو گے تو کوئی در نہ ملے گا Sudar ja aye #kashmir Apne bhaiyun se #mujhaideen Se #mohabbat Karo warna dhondte raho gy phr #naam_e_wafa Mgr kahi na mile gi