یہ جو ماتم کر رہے ہیں نا یہ بھی در اصل میں ہمیں سبق دے رہے ہیں کہ جب وقت گزر جا تا ہے تو بس پچھتاوے رہ جاتے ہیں اس لیے صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کیا کر نا کتنا ضروری ہے