Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ دل دل ہی نہیں جس کو کبھی پیار نہ ہو وہ شمع ہی ک

وہ دل دل ہی نہیں جس کو کبھی پیار نہ ہو
وہ شمع ہی کیا جس کے لیے پروانہ بے قرار نہ ہو
رنگت جہان خوشبو سب ہی بہترین ہے مگر
وہ محبوب ہی کیا جس کا رخ سوئے یار نہ ہو
لیلا کی خاطر مجنوں نے کاٹی کائی شب ہجر کی راتیں
وہ لیلا ہی کیا جو مجنوں کے پیار میں اشک بار نہ ہو
مانا کے بدل گئی ہے زمانے کی داستانیں سرخیاں 
وہ محبت محبت ہی نہیں جس کا زمانے پہ اختیار نہ ہو
یہ بات فقط دل لگی نہیں سنہرا اتہاس ہے شہرت
وہ محبت کامل ہو نہیں سکتی جو یار پے فنا ہونے کوتیار نہ ہو وہ دل دل ہی نہیں