میرے جسم بوسیدہ میں زرا جو جان باقی ہے کسی کے لوٹ آنے کا کوئی امکان باقی ہے وہ چاہے راستہ بدلے، چاہے رابطہ بدلے اسے مجھ سے محبت ہے، میرا ایمان باقی ہے۔۔ .) ___________ . #justrahiithings #nojoto #books #qhotes #writing #poetry #urdupoetry