Nojoto: Largest Storytelling Platform

جھریاں پڑ گئی چہرے پر، پر چہرہ اب بھی یاد ہے مجھے

جھریاں پڑ گئی چہرے پر، پر چہرہ اب بھی یاد ہے 
مجھے اس معصوم سی لڑکی کا لحظہ اب بھی  یاد ہے
یہ تو معلوم نہیں کس دیس کی کونسی بستی میں رہتی ہے وہ
مگر وہ حسن اور قاتل گفتار کا لہذا اب بھی یاد ہے Shayad kuch saalo baad kuch Aisa Hi socho mein....
#ishq #love #mohabbat #mehboob #chaahat #Aashiq #waqt #bekheyali #pagal_dil #nojotourdu #nojotoاردو

fahimalam6698

Fahim Alam

New Creator