ورق ورق پہ تیری عبارت، تیرا فسانہ، تیری حکایت کتاب ِ ہستی جہاں سے کھولی تیری محبّت کا باب نکلا #مذہب