جو کہانی مری زبانی تھی وہ کہانی،مری کہانی تھی وار سہنے کے بعد ہم پہ کھُلا جو ترے وار میں روانی تھی (نوید ثمن) #ziabalouch421