آج مجھے دیکھ کر وہ بن گئ انجان.. پل میں بدل گئ ہم دونوں کی پہچان.. میں چیکھتا چلاتا رہا,اسے کچھ بتاتا رہا پھر اس نے پوچھ لیا کون ہے یہ انسان,, پل میں بدل گئ ہم دونوں کی پہچان. . . #firstqoute #urdu #rekhta