Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم کو پتا ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا... ہم کو اکی

تم کو پتا ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا... 
ہم کو اکیلے چھوڑ کہ ہمت چلی گئی... 
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے... 
اب آئینہ ملا ہے تو صورت چلی گئی...

#OzZy 🥀

©Tabassum Chowdhury
  #Bichad #mohabbat