Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ بدبخت فضائیں، یہ افسردہ ہوائیں یہ پُرخوف گھٹائی

یہ بدبخت فضائیں، یہ افسردہ ہوائیں
یہ پُرخوف گھٹائیں، یہ سہمی سی صدائیں

بے رونق ہوئے بازار، راہیں ہوئی ویران
خاموش ہوئی بستیاں، شہر ہوئے سنسان

کُفر کہتا ہیں ڈرو کیوں کہ وبا ہیں
ایمان کہتا ہیں ڈرو یہ کہرِخدا ہیں

اے لاچار، مجبور، بےبس اِنسان سن
عرشِ بریں سے اُترا اللّٰہ کا فرمان سن

وہ سائنس، وہ دانشور، ترقی پذیر کہا گئے
وہ معبود، وہ کافر، میرے مُنکِر کہا گئے

تم جو سائنس و ہنر پہ اتنا اتراتے تھے
جدید اجداد کے بڑے قصے بتلاتے تھے

پھر کیوں گھروں میں محصور ہوئے بیٹھے ہیں
ترقی پزیر بھی آج کیوں مجبور ہوۓ بیٹھے ہیں

کیا میری شریعت کو تار تار تم نے
توڑا اپنی ہدود کو ہر بار تم نے #وبا   #حصّہ_اول
#Waba #Virus #Hissa_Awwal #Part_One #Nojoto
یہ بدبخت فضائیں، یہ افسردہ ہوائیں
یہ پُرخوف گھٹائیں، یہ سہمی سی صدائیں

بے رونق ہوئے بازار، راہیں ہوئی ویران
خاموش ہوئی بستیاں، شہر ہوئے سنسان

کُفر کہتا ہیں ڈرو کیوں کہ وبا ہیں
ایمان کہتا ہیں ڈرو یہ کہرِخدا ہیں

اے لاچار، مجبور، بےبس اِنسان سن
عرشِ بریں سے اُترا اللّٰہ کا فرمان سن

وہ سائنس، وہ دانشور، ترقی پذیر کہا گئے
وہ معبود، وہ کافر، میرے مُنکِر کہا گئے

تم جو سائنس و ہنر پہ اتنا اتراتے تھے
جدید اجداد کے بڑے قصے بتلاتے تھے

پھر کیوں گھروں میں محصور ہوئے بیٹھے ہیں
ترقی پزیر بھی آج کیوں مجبور ہوۓ بیٹھے ہیں

کیا میری شریعت کو تار تار تم نے
توڑا اپنی ہدود کو ہر بار تم نے #وبا   #حصّہ_اول
#Waba #Virus #Hissa_Awwal #Part_One #Nojoto
umarshaikh4068

umar SHAIKH

New Creator