Nojoto: Largest Storytelling Platform

کاش کہ اتنا سا جاگیر دار ہوتا میں جب وہ بکا تھا تو

کاش کہ اتنا سا جاگیر دار ہوتا میں
جب وہ بکا تھا تو خریدار ہوتا میں
یہ دو ٹکے کے لوگ تجھے جانتے نہ آج
تیرے پیار کا اکیلا دعودار ہوتا میں

#usman_prince_poetry

©Usman Prince
  #usman_prince_poetry 
#usman_prince
#sad_poetry