محبت پانی کے جیسی ہے ہر رنگ میں خوبصورت, سمندر کو دیکھو تو گہرا, بارش کی صورت میں شوخ و چنچل, آبشار کی طرح کھکھلاتی ہوئی, آنکھ کے آنسو کی طرح حساس, طاقتور ایسی کی پتھروں کو توڑ دے اور خاموش ہو تو روح کو سکون دے محبت پانی کی طرح ہے ابال آ جاۓ تو ہر کسی کو جلا کے رکھ دے, جم کے برف بنے تو ہر تپش کو مٹا دے طوفان بن جاۓ تو آسمان تک ہلا دے اگر صبر کر کے ساکن ہو جاۓ تو ایک جگہ ٹھہر کر دلدل کی طرح فنا ہو جاۓ #nojoto #nojotourdu #urduquotes #decriptionoflove #lovequotes #mwords #haniairmiya