گھاؤ گنتے نہ کبھی زخم شماری کرتے عشق میں ہم بھی اگر وقت گزاری کرتے وقت آیا ہے جدائی کا تو ہم سوچتے ہیں تم کو اتنا بھی نہ اعصاب پہ طاری کرتے ©Hassan Raza #urdupoetry #Urdu #urdushayari #urduadab #naziakanwalnazi #Light