وعدۂ شب پر گُمانِ صِدق سے، سوئے نہ ہم راہ اُس پیماں شِکن کی، رات بھر دیکھا کِئے یاد میں رُخسارِ تابانِ صنم کی رات بھر دیدۂ حسرت سے ہم، سُوئے قمر دیکھا کِئے اکبر الہ آبادی #Love #DilDukhtaHai