بہن بھائیوں کے بغیر کوئی زندگی نہیں ہے بہن بھائی کی لڑائی کے بغیر کوئی لطف نہیں ہے۔ اپنی بہنوں سے پیار کرو بھائی۔ ان کے بغیر زندگی کا رنگ نہیں ہے آپ سبھی کو رکشابندھن کا تہوار مبارک ہو۔ بھائی بہن کا پیار ہمیشہ برقرار رہے۔ आप सभी को रक्षाबंधन मुबारक हो। मेरी प्यारी बहन #pyaribahan #collab #yqbhaijan #YourQuoteAndMine Collaborating with YourQuote Bhaijan