نماز کبھی نہ چھوڑیں.. اسلئے کہ قبروں میں لاکھوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے تا کہ اللہ کے لئے ایک سجدہ کر لیں اللہ! ہم سب کو پابندی سے نماز پڑھنے والا بنا دیجئے: آمین ©Raja Muzafar Ali #Namaz🤲🏻🙏 #Deen #Dua #islamic #makkah #muslimah#namaz #RajaMuzafarAli #Thinking