Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس کی اُڑی نیندوں کے چرچے ہیں میں رات بھر جاگا نہی

اس کی اُڑی نیندوں کے چرچے ہیں
میں رات بھر جاگا نہیں دکھتا ۔
اس کی کامیابی پر تالی بجانے والوں
تمہیں اڑتی پتنگ دکھتی ہے دھاگا نہیں دکھتا

©.سُمر. #سُمر 
#سدل
#sadl 
#Mic
اس کی اُڑی نیندوں کے چرچے ہیں
میں رات بھر جاگا نہیں دکھتا ۔
اس کی کامیابی پر تالی بجانے والوں
تمہیں اڑتی پتنگ دکھتی ہے دھاگا نہیں دکھتا

©.سُمر. #سُمر 
#سدل
#sadl 
#Mic
nojotouser1084004227

.سُمر.

New Creator