کنواں جتنا گہرا ہو گا پانی اتنا ہی میٹھا اور ٹھنڈا ہوگا۔ اپنے دل سے اپنا بول نکالنے سے پہلے گہرائی سے سوچ لیا کیجئے۔ الفاظ سوچ کے مرہون منت ہوتے ہیں۔ ©J S T C #teatime #alfaaz #Bol #GAHRAI