Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ جنگل جہاں گھپ اندھیرا گھیرا ہوا سنسان راہوں می

وہ جنگل جہاں گھپ اندھیرا گھیرا ہوا 
سنسان راہوں میں وحشت کا پہرا ہوا
جبلِ صفاّ و مروا جس کو ہیں گھیرے ہوئے
جہاں دن رات بھوک و پیاس کا سہرا ہوا.. 
جب آگئے چھوڑ کر ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام!
اللہ کے حکم سے! پڑا بی بی حاجرہ کو گزارنا
جو بچا تھا توشہ ہو گیا ختم تین دن میں ہی 
بچے کی بھوک و پیاس بھی بے قابو ہو گئ
ہر ذریعہ رزق کا ختم ہو گیا! آزمائش کا وقت آگیا
کبھی صفاّ کبھی مروا پر! کبھی مروا کبھی صفاّ پر 
بچے کی پیاس سے بلکتی رہی کبھی ادھرکبھی اُدھر
پھر کرشمہِ خدا ذلجلال کی تجلّی مچل اٹھی 
 بچے کی ایڑیوں سے آبِ چرچشمہ نکل پڑا 
اتنا جوش میں تھا کے بے قابو ہو کر بہنے لگا
بی بی حاجرہ نے کچھ اسے سہارہ دیا
زمزم زمزم کے لہجوں کا اک اشارہ دیا
بی بی حاجرہ تیری یہ کوشش ذائعہ نہ ہوگی 
یہاں خطب بھی دوڑینگے ابدال بھی دوڑینگے
غوث بھی دوڑینگے خواجہ بھی دوڑینگے
اولیاء بھی دوڑینگے اصفیا بھی دوڑینگے 
حتّہ کے ہم انکا دوڑنا عبادت بنا دینگے #urdu #dil_k_alfaz #yqbhaijaan #islamicquotes #urdulove #islam #deen #muajjiza

parvezkhan4859

Parvez Khan

New Creator