عورتیں خود غرض، مغرور، بیوقوف اور گھٹیا ذہنیت کی حامل ہوتی ہیں.... جب ان کی شخصیت سے پردہ اٹھتا ہے تو انکا یہی روپ دکھائی دیتا ہے. تقریبات میں انہیں دیکھو تو یوں لگتا ہے جیسے ان میں کچھ نہ کچھ ضرور ہے مگر حقیقت میں کچھ بھی نہیں ہوتا، کچھ نہیں ہوتا، بالکل کچھ نہیں ہوتا........ #Tolstoy #Novel #PeaceAndWar #women #girls #reading